ٹک ٹاک کی ایک اور معروف جوڑی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئی

کراچی: ٹک ٹاک کی ایک اور جوڑی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئی۔سوشل میڈیا کی مقبول ترین ایپ ٹک ٹاک سے معروف ہونے والی جوڑی ڈاکٹر مدیحہ خان اور محمد احسن شفقت نے بھی نکاح کرلیا۔ٹک ٹاک کی جوڑی ڈاکٹر … Continue reading ٹک ٹاک کی ایک اور معروف جوڑی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئی